آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 27
وَّ نَعْمَةٍ كَانُوْا فِیْهَا فٰكِهِیْنَۙ﴿27﴾
- وَّنَعْمَةٍاور نعمتیں۔ آرام کی چیزیں
- كَانُوْاتھے وہ
- فِيْهَا فٰكِهِيْنَاس میں عیش کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور عیش کے کتنے سامان جن میں وہ مزے کر رہے تھے۔