آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 28
كَذٰلِكَ١۫ وَ اَوْرَثْنٰهَا قَوْمًا اٰخَرِیْنَ﴿28﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- وَاَوْرَثْنٰهَااور وارث بنادیا ہم نے ان کا
- قَوْمًا اٰخَرِيْنَدوسری قوم کو
Translation · Aasan Quran
ان کا انجام اسی طرح ہوا، اور ہم نے ان سب چیزوں کا وارث ایک دوسری قوم کو بنادیا۔