آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 39
مَا خَلَقْنٰهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿39﴾
- مَا خَلَقْنٰهُمَآنہیں پیدا کیا ہم نے ان دونوں کو
- اِلَّا بالْحَقِّمگر حق کے ساتھ
- وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْلیکن ان میں سے اکثر
- لَانہیں
- يَعْلَمُوْنَعلم رکھتے
Translation · Aasan Quran
ہم نے انہیں برحق مقصد ہی کے لیے پیدا کیا ہے، (11) لیکن ان میں سے اکثر لوگ سمجھتے نہیں ہیں۔
Tafseer · Aasan Quran
11: اگر آخرت کا انکار کردیا جائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی ایسا دن آنے والا نہیں ہے جس میں نیک لوگوں کو انعام اور ظالموں کو سزا دی جائے، اور اللہ تعالیٰ نے یہ کائنات (معاذ اللہ) یونہی بےفائدہ کھیل کے طور پر پیدا کردی ہے۔