آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 40
اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ مِیْقَاتُهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ﴿40﴾
- اِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِبیشک فیصلے کا دن
- مِيْقَاتُهُمْان کی میعاد ہے
- اَجْمَعِيْنَسب کی
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ فیصلے کا دن ان سب کی مقررہ میعاد ہے۔