آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 48
ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِیْمِؕ﴿48﴾
- ثُمَّ صُبُّوْاپھر انڈیل دو
- فَوْقَ رَاْسِهٖاس کے سر کے اوپر
- مِنْ عَذَابِ الْحَمِيْمِکھولتے پانی کے عذاب سے
Translation · Aasan Quran
پھر اس کے سر کے اوپر کھولتے ہوئے پانی کا عذاب انڈیل دو۔