آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 49
ذُقْ١ۙۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْكَرِیْمُ﴿49﴾
- ذُقْ(کہا جائے گا) چکھو
- اِنَّكَبیشک تم
- اَنْتَ الْعَزِيْزُ الْكَرِيْمُتم زبردست تھے، عزت والے تھے
Translation · Aasan Quran
(کہا جائے گا کہ) لے چکھ۔ تو ہی ہے وہ بڑا صاحب اقتدار، بڑا عزت والا۔ (12)
Tafseer · Aasan Quran
12: یعنی دنیا میں تو اپنے آپ کو بڑا صاحب اقتدار اور بڑا با عزت سمجھتا تھا اور اس پر تجھے گھمنڈ تھا، آج اپنی یہ حالت دیکھ لے کہ تکبر، گھمنڈ اور حق کے انکار کا انجام کیا ہوتا ہے ؟