آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 56
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰى١ۚ وَ وَقٰىهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِۙ﴿56﴾
- لَا يَذُوْقُوْنَنہ وہ چکھیں گے
- فِيْهَا الْمَوْتَاس میں موت کو
- اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰىمگر پہلی موت
- وَوَقٰىهُمْاور بچا لے گا ان کو
- عَذَابَ الْجَحِيْمِجہنم کے عذاب سے
Translation · Aasan Quran
جو موت ان کو پہلی آچکی تھی، اس کے علاوہ وہاں وہ کسی اور موت کا مزہ نہیں چکھیں گے، اور اللہ انہیں دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھے گا۔