آسان قرآن
Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 57
فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكَ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ﴿57﴾
- فَضْلًافضل ہوگا
- مِّنْ رَّبِّكَتیرے رب کی طرف سے
- ذٰلِكَیہی
- هُوَ الْفَوْزُوہ کامیابی
- الْعَظِيْمُبہت بڑی
Translation · Aasan Quran
یہ سب تمہارے پروردگار کی طرف سے فضل ہوگا۔ (انسان کے لیے) زبردست کامیابی یہی ہے۔