Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 25

  1. تُدَمِّرُ كُلَّ شَیْءٍۭ بِاَمْرِ رَبِّهَا فَاَصْبَحُوْا لَا یُرٰۤى اِلَّا مَسٰكِنُهُمْ١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْقَوْمَ الْمُجْرِمِیْنَ﴿25﴾

    1. تُدَمِّرُوہ تہس نہس کردے گی
    2. كُلَّ شَيْءٍۢہر شے کو
    3. بِاَمْرِحکم سے
    4. رَبِّهَااپنا رب
    5. فَاَصْبَحُوْاپس رہ گئے
    6. لَا يُرٰٓىنہ دکھائی دیتا تھا
    7. اِلَّاسوائے
    8. مَسٰكِنُهُمْ ۭان کے مکان
    9. كَذٰلِكَاسی طرح
    10. نَجْزِيہم بدلہ دیتے ہیں
    11. الْقَوْمَلوگ
    12. الْمُجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
Translation · Aasan Quran
جو اپنے پروردگار کے حکم سے ہر چیز کو تہس نہس کر ڈالے گی، غرض ان کی حالت یہ ہوگئی کہ ان کے گھروں کے سوا کچھ نظر نہیں آتا تھا۔ ایسے مجرم لوگوں کو ہم ایسی ہی سزا دیتے ہیں۔