Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 7

  1. وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ١ۙ هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌؕ﴿7﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. تُتْلٰىپڑھی جاتی ہیں
    3. عَلَيْهِمْان پر
    4. اٰيٰتُنَاآیات ہماری
    5. بَيِّنٰتٍواضح
    6. قَالَکہتے ہیں
    7. الَّذِيْنَجن لوگوں نے
    8. كَفَرُوْاانکار کیا
    9. لِلْحَقِّحق کا
    10. لَمَّاجب
    11. جَآءَهُمْ ۙان کے پاس آگیا
    12. ھٰذَا سِحْرٌیہ جادو
    13. مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Aasan Quran
اور جب ان کے سامنے ہماری آیتیں اپنی پوری وضاحت کے ساتھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں، تو یہ کافر لوگ حق بات کے ان تک پہنچ جانے کے بعد بھی اس کے بارے میں یوں کہہ دیتے ہیں کہ یہ تو کھلا ہوا جادو ہے۔