آسان قرآن
Aasan Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 10
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَ اَخَوَیْكُمْ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ۠ع﴿10﴾
- اِنَّمَااسکے سوا نہیں
- الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
- اِخْوَةٌبھائی
- فَاَصْلِحُوْاپس صلح کرادو
- بَيْنَدرمیان
- اَخَوَيْكُمْ ۚاپنے بھائیوں کے
- وَاتَّقُوا اللّٰهَاور ڈرو اللہ سے
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم پر
- تُرْحَمُوْنَرحم کیا جائے
Translation · Aasan Quran
حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، اس لیے اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ، اور اللہ سے ڈرو تاکہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔