آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 111
وَ اِذْ اَوْحَیْتُ اِلَى الْحَوَارِیّٖنَ اَنْ اٰمِنُوْا بِیْ وَ بِرَسُوْلِیْ١ۚ قَالُوْۤا اٰمَنَّا وَ اشْهَدْ بِاَنَّنَا مُسْلِمُوْنَ﴿111﴾
- وَاِذْاور جب
- اَوْحَيْتُمیں نے دل میں ڈال دیا
- اِلَىطرف
- الْحَوَارِيّٖنَحواری (جمع)
- اَنْکہ
- اٰمِنُوْا بِيْایمان لاؤ مجھ پر
- وَبِرَسُوْلِيْاور میرے رسول پر
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- وَاشْهَدْاور آپ گواہ رہیں
- بِاَنَّنَاکہ بیشک ہم
- مُسْلِمُوْنَفرمانبردار
Translation · Aasan Quran
جب میں نے حواریوں کے دل میں یہ بات ڈالی کہ : تم مجھ پر اور میرے رسول پر ایمان لاؤ، تو انہوں نے کہا : ہم ایمان لے آئے اور آپ گواہ رہیے کہ ہم فرمانبردار ہیں۔