آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 16
یَّهْدِیْ بِهِ اللّٰهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهٗ سُبُلَ السَّلٰمِ وَ یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ بِاِذْنِهٖ وَ یَهْدِیْهِمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿16﴾
- يَّهْدِيْہدایت دیتا ہے
- بِهِاس سے
- اللّٰهُاللہ
- مَنِ اتَّبَعَجو تابع ہوا
- رِضْوَانَهٗاس کی رضا
- سُبُلَراہیں
- السَّلٰمِسلامتی
- وَيُخْرِجُهُمْاور وہ انہیں نکالتا ہے
- مِّنَسے
- الظُّلُمٰتِاندھیرے
- اِلَى النُّوْرِنور کی طرف
- بِاِذْنِهٖاپنے حکم سے
- وَيَهْدِيْهِمْاور انہیں ہدایت دیتا ہے
- اِلٰيطرف
- صِرَاطٍراستہ
- مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Aasan Quran
جس کے ذریعے اللہ ان لوگوں کو سلامتی کی راہیں دکھاتا ہے جو اس کی خوشنودی کے طالب ہیں اور انہیں اپنے حکم سے اندھیریوں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے، اور انہیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔