Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 17

  1. لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ١ؕ قُلْ فَمَنْ یَّمْلِكُ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا اِنْ اَرَادَ اَنْ یُّهْلِكَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ؕ وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿17﴾

    1. لَقَدْ كَفَرَتحقیق کافر ہوگئے
    2. الَّذِيْنَ قَالُوْٓاجن لوگوں نے کہا
    3. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    4. هُوَ الْمَسِيْحُوہی مسیح
    5. ابْنُ مَرْيَمَابن مریم
    6. قُلْکہدیجئے
    7. فَمَنْتو کس
    8. يَّمْلِكُبس چلتا ہے
    9. مِنَ اللّٰهِاللہ کے آگے
    10. شَيْئًاکچھ بھی
    11. اِنْ اَرَادَاگر وہ چاہے
    12. اَنْ يُّهْلِكَکہ ہلاک کردے
    13. الْمَسِيْحَمسیح
    14. ابْنَ مَرْيَمَابن مریم
    15. وَاُمَّهٗاور اس کی ماں
    16. وَمَنْاور جو
    17. فِيمیں
    18. الْاَرْضِزمین
    19. جَمِيْعًاسب
    20. وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
    21. مُلْكُسلطنت
    22. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    23. وَالْاَرْضِاور زمین
    24. وَمَااور جو
    25. بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
    26. يَخْلُقُوہ پیدا کرتا ہے
    27. مَا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
    28. وَاللّٰهُاور اللہ
    29. عَلٰيپر
    30. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    31. قَدِيْرٌقدرت والا
Translation · Aasan Quran
جن لوگوں نے یہ کہا ہے کہ اللہ ہی مسیح ابن مریم ہے وہ یقینا کافر ہوگئے ہیں۔ (اے نبی ! ان سے) کہہ دو کہ اگر اللہ مسیح ابن مریم کو اور ان کی ماں کو اور زمین میں جتنے لوگ ہیں ان سب کو ہلاک کرنا چاہے تو کون ہے جو اللہ کے مقابلے میں کچھ کرنے کی ذرا بھی طاقت رکھتا ہو ؟ تمام آسمانوں اور زمین پر اور ان کے درمیان جو کچھ موجود ہے اس پر تنہا ملکیت اللہ ہی کی ہے۔ وہ جو چیز چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ اور اللہ ہر چیز پر پوری پوری قدرت رکھتا ہے۔