Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 53

  1. وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَهٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ١ۙ اِنَّهُمْ لَمَعَكُمْ١ؕ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَاَصْبَحُوْا خٰسِرِیْنَ﴿53﴾

    1. وَيَقُوْلُاور کہتے ہیں
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاجو لوگ ایمان لائے (مومن)
    3. اَهٰٓؤُلَآءِکیا یہ وہی ہیں
    4. الَّذِيْنَجو لوگ
    5. اَقْسَمُوْاقسمیں کھاتے تھے
    6. بِاللّٰهِاللہ کی
    7. جَهْدَپکی
    8. اَيْمَانِهِمْاپنی قسمیں
    9. اِنَّهُمْکہ وہ
    10. لَمَعَكُمْتمہارے ساتھ
    11. حَبِطَتْاکارت گئے
    12. اَعْمَالُهُمْان کے عمل
    13. فَاَصْبَحُوْاپس رہ گئے
    14. خٰسِرِيْنَنقصان اٹھانے والے
Translation · Aasan Quran
اور (اس وقت) ایمان والے (ایک دوسرے سے) کہیں گے کہ کیا یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے بڑے زور و شور سے اللہ کی قسمیں کھائی تھیں کہ وہ تمہارے ساتھ ہیں۔ ان کے اعمال غارت ہوگئے، اور وہ نامراد ہو کر رہے۔