آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 55
اِنَّمَا وَلِیُّكُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ رٰكِعُوْنَ﴿55﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں (صرف)
- وَلِيُّكُمُتمہارا رفیق
- اللّٰهُاللہ
- وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
- وَاور
- الَّذِيْنَ اٰمَنُواجو لوگ ایمان لائے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُقِيْمُوْنَقائم کرتے ہیں
- الصَّلٰوةَنماز
- وَيُؤْتُوْنَاور دیتے ہیں
- الزَّكٰوةَزکوۃ
- وَهُمْاور وہ
- رٰكِعُوْنَرکوع کرنیوالے
Translation · Aasan Quran
(مسلمانو) تمہارے یارومددگار تو اللہ، اس کے رسول اور وہ ایمان والے ہیں جو اس طرح نماز قائم کرتے اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں کہ وہ (دل سے) اللہ کے آگے جھکے ہوئے ہوتے ہیں۔