آسان قرآن
Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 18
مَا یَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ اِلَّا لَدَیْهِ رَقِیْبٌ عَتِیْدٌ﴿18﴾
- مَااور نہیں
- يَلْفِظُنکالتا
- مِنْکوئی
- قَوْلٍبات
- اِلَّامگر
- لَدَيْهِاس کے پاس
- رَقِيْبٌایک نگہبان
- عَتِيْدٌتیار بیٹھا ہوا
Translation · Aasan Quran
انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا، مگر اس پر ایک نگران مقرر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لیے) تیار۔