آسان قرآن
Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 23
وَ قَالَ قَرِیْنُهٗ هٰذَا مَا لَدَیَّ عَتِیْدٌؕ﴿23﴾
- و َقَالَاور کہے گا
- قَرِيْنُهٗاس کا ہم نشین
- ھٰذَا مَا لَدَيَّیہ جو میرے پاس
- عَتِيْدٌحاضر
Translation · Aasan Quran
اور اس کا ساتھی کہے گا کہ : یہ ہے وہ (اعمال نامہ) جو میرے پاس تیار ہے۔ (8)
Tafseer · Aasan Quran
8: یہاں (ہم نشین) ساتھی سے مراد وہی فرشتہ ہے جو ہر وقت انسان کے ساتھ رہ کر اس کے اعمال لکھا کرتا تھا اور قبر سے اس کے ساتھ گواہ بن کر آیا تھا۔