آسان قرآن
Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 24
اَلْقِیَا فِیْ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِیْدٍۙ﴿24﴾
- اَلْقِيَاتم دونوں ڈال دو
- فِيْ جَهَنَّمَجہنم میں
- كُلَّ كَفَّارٍہر ناشکرا
- عَنِيْدٍسرکش
Translation · Aasan Quran
(حکم دیا جائے گا کہ) تم دونوں (9) ہر اس شخص کو جہنم میں ڈال دو جو کٹر کافر اور حق کا پکا دشمن تھا۔
Tafseer · Aasan Quran
9: یعنی ان دونوں فرشتوں سے کہا جائے گا جو اس کے ساتھ آئے تھے۔