Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 25

  1. مَّنَّاعٍ لِّلْخَیْرِ مُعْتَدٍ مُّرِیْبِۙ﴿25﴾

    1. مَّنَّاعٍمنع کرنے و الا
    2. لِّلْخَيْرِمال کے لئے
    3. مُعْتَدٍحد سے گزرنے والا
    4. مُّرِيْبِۨشبہات ڈالنے والا
Translation · Aasan Quran
جو دوسروں کو بھلائی سے روکنے کا عادی، بےحد زیادتی کرنے والا اور (حق بات میں) شک ڈالنے والا تھا۔