Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 6

  1. اَفَلَمْ یَنْظُرُوْۤا اِلَى السَّمَآءِ فَوْقَهُمْ كَیْفَ بَنَیْنٰهَا وَ زَیَّنّٰهَا وَ مَا لَهَا مِنْ فُرُوْجٍ﴿6﴾

    1. اَفَلَمْ يَنْظُرُوْٓاتو کیا وہ نہیں دیکھتے
    2. اِلَى السَّمَآءِآسمان کی طرف
    3. فَوْقَهُمْان کے اوپر
    4. كَيْفَکیسے
    5. بَنَيْنٰهَابنایا اس کو
    6. وَزَيَّنّٰهَااور اسکو آراستہ کیا
    7. وَمَا لَهَااور اس میں نہیں
    8. مِنْ فُرُوْجٍکوئی شگاف
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا انہوں نے اپنے اوپر آسمان کو نہیں دیکھا کہ ہم نے اسے کیسے بنایا ہے ؟ اور ہم نے اسے خوبصورتی بخشی ہے، اور اس میں کسی قسم کے رخنے نہیں ہیں۔