آسان قرآن
Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 7
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍۙ﴿7﴾
- وَالْاَرْضَاور زمین
- مَدَدْنٰهَاہم نے پھیلایا
- وَاَلْقَيْنَااور ڈالے (جمائے)
- فِيْهَااس میں
- رَوَاسِيَپہاڑ (جمع)
- وَاَنْۢبَتْنَا فِيْهَااور اگائے اس میں
- مِنْ كُلِّ زَوْجٍۢہر قسم سے ، کے
- بَهِيْجٍخوشنما
Translation · Aasan Quran
اور زمین ہے کہ ہم نے اسے پھیلا دیا ہے اور اس میں پہاڑوں کے لنگر ڈال دیے ہیں، اور اس میں ہر طرح کی خوشنما چیزیں اگائی ہیں۔