Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 8

  1. تَبْصِرَةً وَّ ذِكْرٰى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِیْبٍ﴿8﴾

    1. تَبْصِرَةًذریعۂ بینائی
    2. وَّذِكْرٰىاور نصیحت
    3. لِكُلِّلئے، ہر
    4. عَبْدٍ مُّنِيْبٍرجوع کرنیوالا بندہ
Translation · Aasan Quran
تاکہ وہ اللہ سے لو لگانے والے ہر بندے کے لیے بصیرت اور نصیحت کا سامان ہو۔