آسان قرآن
Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 49
وَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اِدْبَارَ النُّجُوْمِ۠ع﴿49﴾
- وَمِنَ الَّيْلِاور رات کے اوقات میں سے
- فَسَبِّحْهُپس تسبیح کیجیے اس کی
- وَاِدْبَارَ النُّجُوْمِاور ستاروں کے پلٹنے کے وقت
Translation · Aasan Quran
اور کچھ رات کو بھی اس کی تسبیح کرو، اور اس وقت بھی جب ستارے ڈوبتے ہیں۔ (17)
Tafseer · Aasan Quran
17: اس سے مراد سحری کا وقت یا فجر کا وقت ہے جب ستارے غائب ہونے لگتے ہیں۔