Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 1

  1. سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿1﴾

    1. سَبَّحَپاکیزگی بیان کرتا ہے
    2. لِلّٰهِاللہ کی
    3. مَاجو
    4. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    5. وَمَا فِي الْاَرْضِ ۚاور جو زمین میں
    6. وَهُوَاور وہ
    7. الْعَزِيْزُغالب
    8. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Aasan Quran
آسمانوں اور زمین میں جو بھی کوئی چیز ہے اس نے اللہ کی تسبیح کی ہے، اور وہی ہے جو اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔