آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 21
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ﴿21﴾
- وَمَنْاور کون
- اَظْلَمُسب سے بڑا ظالم
- مِمَّنِاس سے جو
- افْتَرٰيجو بہتان باندھے
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- كَذِبًاجھوٹ
- اَوْ كَذَّبَیا جھٹلائے
- بِاٰيٰتِهٖاس کی آیتیں
- اِنَّهٗبلاشبہ وہ
- لَا يُفْلِحُفلاح نہیں پاتے
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوسکتا ہے جو اللہ پر جھوٹا بہتان باندھے، یا اللہ کی آیتوں کو جھٹلائے ؟ یقین رکھو کہ ظالم لوگ فلاح نہیں پاسکتے۔