Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 29

  1. وَ قَالُوْۤا اِنْ هِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنْیَا وَ مَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ﴿29﴾

    1. وَقَالُوْٓااور وہ کہتے ہیں
    2. اِنْنہیں
    3. هِىَہے
    4. اِلَّامگر (صرف)
    5. حَيَاتُنَاہماری زندگی
    6. الدُّنْيَادنیا
    7. وَمَااور نہیں
    8. نَحْنُہم
    9. بِمَبْعُوْثِيْنَاٹھائے جانے والے
Translation · Aasan Quran
یہ تو یوں کہتے ہیں کہ جو کچھ ہے بس یہی دنیوی زندگی ہے اور ہم مر کر دوبارہ زندہ نہیں کیے جائیں گے۔