Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 30

  1. وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ وُقِفُوْا عَلٰى رَبِّهِمْ١ؕ قَالَ اَلَیْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ١ؕ قَالُوْا بَلٰى وَ رَبِّنَا١ؕ قَالَ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ۠ع﴿30﴾

    1. وَلَوْاور اگر (کبھی)
    2. تَرٰٓيتم دیکھو
    3. اِذْ وُقِفُوْاجب وہ کھڑے کئے جائیں گے
    4. عَلٰيپر (سامنے)
    5. رَبِّهِمْاپنا رب
    6. قَالَوہ فرمائے گا
    7. اَلَيْسَکیا نہیں
    8. هٰذَایہ
    9. بِالْحَقِّسچ
    10. قَالُوْاوہ کہیں گے
    11. بَلٰىہاں
    12. وَرَبِّنَاقسم ہمارے رب کی
    13. قَالَوہ فرمائے گا
    14. فَذُوْقُواپس چکھو
    15. الْعَذَابَعذاب
    16. بِمَااس لیے کہ
    17. كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَتم کفر کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
اور اگر تم وہ وقت دیکھو جب یہ اپنے رب کے سامنے کھڑے کیے جائیں گے۔ وہ کہے گا : کیا یہ (دوسری زندگی) حق نہیں ہے ؟ وہ کہیں گے : بیشک ہمارے رب کی قسم ! اللہ کہے گا : تو پھر چکھو عذاب کا مزہ، کیونکہ تم کفر کیا کرتے تھے۔