آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 31
قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ اللّٰهِ١ؕ حَتّٰۤى اِذَا جَآءَتْهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً قَالُوْا یٰحَسْرَتَنَا عَلٰى مَا فَرَّطْنَا فِیْهَا١ۙ وَ هُمْ یَحْمِلُوْنَ اَوْزَارَهُمْ عَلٰى ظُهُوْرِهِمْ١ؕ اَلَا سَآءَ مَا یَزِرُوْنَ﴿31﴾
- قَدْتحقیق
- خَسِرَگھاٹے میں پڑے
- الَّذِيْنَ كَذَّبُوْاوہ لوگ جنہوں نے جھٹلایا
- بِلِقَآءِملنا
- اللّٰهِاللہ
- حَتّٰىیہانتک کہ
- اِذَاجب
- جَآءَتْهُمُآپ پہنچی ان پر
- السَّاعَةُقیامت
- بَغْتَةًاچانک
- قَالُوْاوہ کہنے لگے
- يٰحَسْرَتَنَاہائے ہم پر افسوس
- عَلٰيپر
- مَا فَرَّطْنَاجو ہم نے کو تا ہی کی
- فِيْهَااس میں
- وَهُمْاور وہ
- يَحْمِلُوْنَاٹھائے ہوں گے
- اَوْزَارَهُمْاپنے بوجھ
- عَلٰيپر
- ظُهُوْرِهِمْاپنی پیٹھ (جمع)
- اَلَاآگاہ رہو
- سَآءَبرا
- مَا يَزِرُوْنَجو وہ اٹھائیں گے
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ بڑے خسارے میں ہیں وہ لوگ جنہوں نے اللہ سے جا ملنے کو جھٹلایا ہے، یہاں تک کہ جب قیامت اچانک ان کے سامنے آکھڑی ہوگی تو وہ کہیں گے : ہائے افسوس ! کہ ہم نے اس (قیامت) کے بارے میں بڑی کوتاہی کی۔ اور وہ (اس وقت) اپنی پیٹھوں پر اپنے گناہوں کا بوجھ لادے ہوئے ہوں گے۔ (لہذا) خبردار رہو کہ بہت برا بوجھ ہے جو یہ لوگ اٹھا رہے ہیں۔