Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 58

  1. قُلْ لَّوْ اَنَّ عِنْدِیْ مَا تَسْتَعْجِلُوْنَ بِهٖ لَقُضِیَ الْاَمْرُ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِالظّٰلِمِیْنَ﴿58﴾

    1. قُلْکہ دیں
    2. لَّوْاگر
    3. اَنَّہوتی
    4. عِنْدِيْمیرے پاس
    5. مَاجو
    6. تَسْتَعْجِلُوْنَتم جلدی کرتے ہو
    7. بِهٖاس کی
    8. لَقُضِيَالبتہ ہوچکا ہوتا
    9. الْاَمْرُفیصلہ
    10. بَيْنِيْمیرے درمیان
    11. وَبَيْنَكُمْاور تمہارے درمیان
    12. وَاللّٰهُاور اللہ
    13. اَعْلَمُخوب جاننے والا
    14. بِالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
Translation · Aasan Quran
کہو کہ : جس چیز کی تم جلدی مچا رہے ہو، اگر وہ میرے پاس ہوتی تو میرے اور تمہارے درمیان فیصلہ ہوچکا ہوگا۔ اور اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے۔