آسان قرآن
Aasan Quran · 62. Al-Jumu'a · Ayah 7
وَ لَا یَتَمَنَّوْنَهٗۤ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ﴿7﴾
- وَلَا يَتَمَنَّوْنَهٗٓاور نہ وہ تمنا کریں گے اس کی
- اَبَدًۢاکبھی بھی
- بِمَا قَدَّمَتْبوجہ اس کے جو آگے بھیجا
- اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں نے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
- بِالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
Translation · Aasan Quran
اور انہوں نے اپنے ہاتھوں جو اعمال آگے بھیج رکھے ہیں ان کی وجہ سے یہ کبھی موت کی تمنا نہیں کریں گے، اور اللہ ان ظالموں کو خوب جانتا ہے۔