Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 29

  1. قُلْ هُوَ الرَّحْمٰنُ اٰمَنَّا بِهٖ وَ عَلَیْهِ تَوَكَّلْنَا١ۚ فَسَتَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿29﴾

    1. قُلْکہہ دیجئے
    2. هُوَوہی
    3. الرَّحْمٰنُرحمن
    4. اٰمَنَّا بِهٖایمان لائے ہم اس پر
    5. وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَااور اسی پر توکل کیا ہم نے
    6. فَسَتَعْلَمُوْنَپس عنقریب تم جان لوگے
    7. مَنْ هُوَکون ہے وہ جو
    8. فِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍکھلی گمراہی میں ہے
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : وہ رحمن ہے، ہم اس پر ایمان لائے ہیں، اور اسی پر ہم نے بھروسہ کیا ہے۔ چنانچہ عنقریب تمہیں پتہ چل جائے گا کہ کون ہے جو کھلی گمراہی میں مبتلا ہے۔