Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 38

  1. اِنَّ لَكُمْ فِیْهِ لَمَا تَخَیَّرُوْنَۚ﴿38﴾

    1. اِنَّ لَكُمْبیشک تمہارے لیے
    2. فِيْهِاس میں
    3. لَمَا تَخَيَّرُوْنَالبتہ وہ ہے جو تم پسند کرو۔ اختیار کرو
Translation · Aasan Quran
کہ تمہیں وہاں وہی کچھ ملے گا جو تم پسند کرو گے ؟ (13)
Tafseer · Aasan Quran
13: بعض کافر یہ کہتے تھے کہ اگر بالفرض ہمیں اللہ تعالیٰ نے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیا تب بھی وہ ہمیں وہاں جنت کی نعمتیں دے گا، جیسا کہ سورة حم السجدہ : 50 میں گذرا ہے۔ یہ آیتیں اس بےبنیاد خیال کی تردید فرما رہی ہیں۔