Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 12

  1. قَالَ مَا مَنَعَكَ اَلَّا تَسْجُدَ اِذْ اَمَرْتُكَ١ؕ قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُ١ۚ خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ﴿12﴾

    1. قَالَاس نے فرمایا
    2. مَا مَنَعَكَکس نے تجھے منع کیا
    3. اَلَّا تَسْجُدَکہ تو سجدہ نہ کرے
    4. اِذْ اَمَرْتُكَجب میں نے تجھے حکم دیا
    5. قَالَوہ بولا
    6. اَنَامیں
    7. خَيْرٌبہتر
    8. مِّنْهُاس سے
    9. خَلَقْتَنِيْتونے مجھے پیدا کیا
    10. مِنْسے
    11. نَّارٍآگ
    12. وَّخَلَقْتَهٗاور تونے اسے پیدا کیا
    13. مِنْسے
    14. طِيْنٍمٹی
Translation · Aasan Quran
اللہ نے کہا : جب میں نے تجھے حکم دے دیا تھا تو تجھے سجدہ کرنے سے کس چیز نے روکا ؟ وہ بولا : میں اس سے بہتر ہوں۔ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا، اور اس کو مٹی سے پیدا کیا۔