Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 13

  1. قَالَ فَاهْبِطْ مِنْهَا فَمَا یَكُوْنُ لَكَ اَنْ تَتَكَبَّرَ فِیْهَا فَاخْرُجْ اِنَّكَ مِنَ الصّٰغِرِیْنَ﴿13﴾

    1. قَالَفرمایا
    2. فَاهْبِطْپس تو اتر جا
    3. مِنْهَااس سے
    4. فَمَاتو نہیں
    5. يَكُوْنُہے
    6. لَكَتیرے لیے
    7. اَنْکہ
    8. تَتَكَبَّرَتو تکبر کرے
    9. فِيْهَااس میں (یہاں)
    10. فَاخْرُجْپس نکل جا
    11. اِنَّكَبیشک تو
    12. مِنَسے
    13. الصّٰغِرِيْنَذلیل (جمع)
Translation · Aasan Quran
اللہ نے کہا : اچھا تو یہاں سے نیچے اتر، کیونکہ تجھے یہ حق نہیں پہنچتا کہ یہاں تکبر کرے۔ اب نکل جا، یقینا تو ذلیلوں میں سے ہے۔