Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 128

  1. قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهِ اسْتَعِیْنُوْا بِاللّٰهِ وَ اصْبِرُوْا١ۚ اِنَّ الْاَرْضَ لِلّٰهِ١ۙ۫ یُوْرِثُهَا مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ وَ الْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِیْنَ﴿128﴾

    1. قَالَکہا
    2. مُوْسٰيموسیٰ
    3. لِقَوْمِهِاپنی قوم سے
    4. اسْتَعِيْنُوْاتم مدد مانگو
    5. بِاللّٰهِاللہ سے
    6. وَاصْبِرُوْااور صبر کرو
    7. اِنَّبیشک
    8. الْاَرْضَزمین
    9. لِلّٰهِاللہ کی
    10. يُوْرِثُهَاوہ اسکا وارث بناتا ہے
    11. مَنْجس
    12. يَّشَآءُچاہتا ہے
    13. مِنْسے
    14. عِبَادِهٖاپنے بندے
    15. وَاور
    16. الْعَاقِبَةُانجام کار
    17. لِلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Aasan Quran
موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا : اللہ سے مدد مانگو اور صبر سے کام لو۔ یقین رکھو کہ زمین اللہ کی ہے، وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اس کا وارث بنا دیتا ہے۔ اور آخری انجام پرہیزگاروں ہی کے حق میں ہوتا ہے۔