آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 14
قَالَ اَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ﴿14﴾
- قَالَوہ بولا
- اَنْظِرْنِيْٓمجھے مہلت دے
- اِلٰي يَوْمِاس دن تک
- يُبْعَثُوْنَاٹھائے جائیں گے
Translation · Aasan Quran
اس نے کہا : مجھے اس دن تک (زندہ رہنے کی) مہلت دیدے جس دن لوگوں کو قبروں سے زندہ کر کے اٹھایا جائے گا۔