آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 144
قَالَ یٰمُوْسٰۤى اِنِّی اصْطَفَیْتُكَ عَلَى النَّاسِ بِرِسٰلٰتِیْ وَ بِكَلَامِیْ١ۖ٘ فَخُذْ مَاۤ اٰتَیْتُكَ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ﴿144﴾
- قَالَکہا
- يٰمُوْسٰٓياے موسیٰ
- اِنِّىبیشک میں
- اصْطَفَيْتُكَمیں نے تجھے چن لیا
- عَلَيپر
- النَّاسِلوگ
- بِرِسٰلٰتِيْاپنے پیغام (جمع)
- وَبِكَلَامِيْاور اپنے کلام سے
- فَخُذْپس پکڑ لے
- مَآ اٰتَيْتُكَجو میں نے تجھے دیا
- وَكُنْاور رہو
- مِّنَسے
- الشّٰكِرِيْنَشکر گزار (جمع)
Translation · Aasan Quran
فرمایا : اے موسیٰ ! میں نے اپنے پیغام دے کر اور تمام سے ہم کلام ہو کر تمہیں تمام انسانوں پر فوقیت دی ہے۔ لہذا میں نے جو کچھ تمہیں دیا ہے، اسے لے لو، اور ایک شکر گزار شخص بن جاؤ۔