Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 149

  1. وَ لَمَّا سُقِطَ فِیْۤ اَیْدِیْهِمْ وَ رَاَوْا اَنَّهُمْ قَدْ ضَلُّوْا١ۙ قَالُوْا لَئِنْ لَّمْ یَرْحَمْنَا رَبُّنَا وَ یَغْفِرْ لَنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿149﴾

    1. وَاور
    2. لَمَّاجب
    3. سُقِطَ فِيْٓ اَيْدِيْهِمْگرے اپنے ہاتھوں میں (نادم ہوئے)
    4. وَرَاَوْااور دیکھا انہوں نے
    5. اَنَّهُمْکہ وہ
    6. قَدْ ضَلُّوْاتحقیق گمراہ ہوگئے
    7. قَالُوْاوہ کہنے لگے
    8. لَئِنْاگر
    9. لَّمْ يَرْحَمْنَارحم نہ کیا ہم پر
    10. رَبُّنَاہمارا رب
    11. وَيَغْفِرْ لَنَااور (نہ) بخش دیا
    12. لَنَكُوْنَنَّضرور ہوجائیں گے
    13. مِنَسے
    14. الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Aasan Quran
اور جب اپنے کیے پر پچھتائے، اور سمجھ گئے کہ وہ گمراہ ہوگئے ہیں تو کہنے لگے : اگر اللہ نے ہم پر رحم نہ فرمایا، اور ہماری بخشش نہ کی تو یقینا ہم برباد ہوجائیں گے۔