Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 181

  1. وَ مِمَّنْ خَلَقْنَاۤ اُمَّةٌ یَّهْدُوْنَ بِالْحَقِّ وَ بِهٖ یَعْدِلُوْنَ۠ع﴿181﴾

    1. وَمِمَّنْاور سے۔ جو
    2. خَلَقْنَآہم نے پیدا کیا
    3. اُمَّةٌایک امت (گروہ)
    4. يَّهْدُوْنَوہ بتلاتے ہیں
    5. بِالْحَقِّحق کے ساتھ (ٹھیک)
    6. وَبِهٖاور اس کے مطابق
    7. يَعْدِلُوْنَفیصلہ کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور ہماری مخلوق میں ایک جماعت ایسی بھی ہے جو لوگوں کو حق کا راستہ دکھاتی ہے اور اسی (حق) کے مطابق انصاف سے کام لیتی ہے۔