Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 182

  1. وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِّنْ حَیْثُ لَا یَعْلَمُوْنَۚۖ﴿182﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
    3. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کو
    4. سَنَسْتَدْرِجُهُمْآہستہ آہستہ ان کو پکڑیں گے
    5. مِّنْ حَيْثُاس طرح
    6. لَا يَعْلَمُوْنَوہ نہ جانیں گے (خبر نہ ہوگی)
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے انہیں ہم اس طرح دھیرے دھیرے پکڑ میں لیں گے کہ انہیں پتہ بھی نہیں چلے گا۔