Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 19

  1. وَ یٰۤاٰدَمُ اسْكُنْ اَنْتَ وَ زَوْجُكَ الْجَنَّةَ فَكُلَا مِنْ حَیْثُ شِئْتُمَا وَ لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُوْنَا مِنَ الظّٰلِمِیْنَ﴿19﴾

    1. وَيٰٓاٰدَمُاور اے آدم
    2. اسْكُنْرہو
    3. اَنْتَتو
    4. وَزَوْجُكَاور تیری بیوی
    5. الْجَنَّةَجنت
    6. فَكُلَاتم دونوں کھاؤ
    7. مِنْ حَيْثُجہاں سے
    8. شِئْتُمَاتم چاہو
    9. وَلَا تَقْرَبَااور نہ قریب جانا
    10. هٰذِهِاس
    11. الشَّجَرَةَدرخت
    12. فَتَكُوْنَاپس ہوجاؤ گے
    13. مِنَسے
    14. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور اے آدم ! تم اور تمہاری بیوی دونوں جنت میں رہو، اور جہاں سے جو چیز چاہو، کھاؤ۔ البتہ اس (خاص) درخت کے قریب بھی مت پھٹکنا، ورنہ تم زیادتی کرنے والوں میں شامل ہوجاؤ گے۔