Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 18

  1. قَالَ اخْرُجْ مِنْهَا مَذْءُوْمًا مَّدْحُوْرًا١ؕ لَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكُمْ اَجْمَعِیْنَ﴿18﴾

    1. قَالَفرمایا
    2. اخْرُجْنکل جا
    3. مِنْهَایہاں سے
    4. مَذْءُوْمًاذلیل
    5. مَّدْحُوْرًامردود
    6. لَمَنْالبتہ جو
    7. تَبِعَكَتیرے پیچھے لگا
    8. مِنْهُمْان سے
    9. لَاَمْلَئَنَّضرور بھردوں گا
    10. جَهَنَّمَجہنم
    11. مِنْكُمْتم سے
    12. اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Aasan Quran
اللہ نے کہا : نکل جا یہاں سے، ذلیل اور مردار ہوکر، ان میں سے جو تیرے پیچھے چلے گا، (وہ بھی تیرا ساتھی ہوگا) اور میں تم سب سے جہنم کو بھر دوں گا۔