Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 205

  1. وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ فِیْ نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَّ خِیْفَةً وَّ دُوْنَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَ الْاٰصَالِ وَ لَا تَكُنْ مِّنَ الْغٰفِلِیْنَ﴿205﴾

    1. وَاذْكُرْاور یاد کرو
    2. رَّبَّكَاپنا رب
    3. فِيْمیں
    4. نَفْسِكَاپنا دل
    5. تَضَرُّعًاعاجزی سے
    6. وَّخِيْفَةًاور ڈرتے ہوئے
    7. وَّدُوْنَاور بغیر
    8. الْجَهْرِبلند
    9. مِنَسے
    10. الْقَوْلِآواز
    11. بِالْغُدُوِّصبح
    12. وَالْاٰصَالِاور شام
    13. وَلَا تَكُنْاور نہ ہو
    14. مِّنَسے
    15. الْغٰفِلِيْنَبیخبر (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور اپنے رب کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کیے بغیر ! اور ان لوگوں میں شامل نہ ہوجانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔