آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 21
وَ قَاسَمَهُمَاۤ اِنِّیْ لَكُمَا لَمِنَ النّٰصِحِیْنَۙ﴿21﴾
- وَقَاسَمَهُمَآاور ان سے قسم کھا گیا
- اِنِّىْمیں بیشک
- لَكُمَاتمہارے لیے
- لَمِنَالبتہ سے
- النّٰصِحِيْنَخیر خواہ (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور ان کے سامنے وہ قسمیں کھا گیا کہ یقین جانو میں تمہارے خیر خواہوں میں سے ہوں۔