Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 79

  1. فَتَوَلّٰى عَنْهُمْ وَ قَالَ یٰقَوْمِ لَقَدْ اَبْلَغْتُكُمْ رِسَالَةَ رَبِّیْ وَ نَصَحْتُ لَكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُحِبُّوْنَ النّٰصِحِیْنَ﴿79﴾

    1. فَتَوَلّٰىپھر منہ پھیرا
    2. عَنْهُمْان سے
    3. وَقَالَاور کہا
    4. يٰقَوْمِاے میری قوم
    5. لَقَدْ اَبْلَغْتُكُمْتحقیق میں تمہیں پہنچا دیا
    6. رِسَالَةَپیغام
    7. رَبِّيْاپنا رب
    8. وَنَصَحْتُاور خیر خواہی کی
    9. لَكُمْتمہاری
    10. وَلٰكِنْاور لیکن
    11. لَّا تُحِبُّوْنَتم پسند نہیں کرتے
    12. النّٰصِحِيْنَخیر خواہ (جمع)
Translation · Aasan Quran
اس موقع پر صالح ان سے منہ موڑ کر چل دیے، اور کہنے لگے : اے میری قوم ! میں نے تمہیں اپنے رب کا پیغام پہنچایا اور تمہاری خیر خواہی کی، مگر (افسوس کہ) تم خیر خواہوں کو پسند ہی نہیں کرتے تھے۔