Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 90

  1. وَ قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ لَئِنِ اتَّبَعْتُمْ شُعَیْبًا اِنَّكُمْ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَ﴿90﴾

    1. وَقَالَاور بولے
    2. الْمَلَاُسردار
    3. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    4. كَفَرُوْاکفر کیا
    5. مِنْسے
    6. قَوْمِهٖاس کی قوم
    7. لَئِنِاگر
    8. اتَّبَعْتُمْتم نے پیروی کی
    9. شُعَيْبًاشعیب
    10. اِنَّكُمْتو تم ضرور
    11. اِذًااس صورت میں
    12. لَّخٰسِرُوْنَخسارہ میں ہوگے
Translation · Aasan Quran
اور ان کی قوم کے وہ سردار جنہوں نے کفر اپنایا ہوا تھا (قوم کے لوگوں سے) کہنے لگے : اگر تم شعیب کے پیچھے چلے تو یاد رکھو اس صورت میں تمہیں سخت نقصان اٹھانا پڑے گا۔