Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 2

  1. اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍ١ۖۗ نَّبْتَلِیْهِ فَجَعَلْنٰهُ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا﴿2﴾

    1. اِنَّا خَلَقْنَابیشک ہم نے پیدا کیا
    2. الْاِنْسَانَانسان
    3. مِنْ نُّطْفَةٍنطفہ سے
    4. اَمْشَاجٍ ڰمخلوط
    5. نَّبْتَلِيْهِہم اسے آزمائیں
    6. فَجَعَلْنٰهُتوہم نے اسے بنایا
    7. سَمِيْعًۢاسنتا
    8. بَصِيْرًادیکھتا
Translation · Aasan Quran
ہم نے انسان کو ایک ملے جلے نطفے سے اس طرح پیدا کیا (1) کہ اسے آزمائیں۔ پھر اسے ایسا بنایا کہ وہ سنتا بھی ہے، دیکھتا بھی ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
1: یعنی مرد اور عورت کے ملے جلے اجزاء سے پیدا کیا۔