آسان قرآن
Aasan Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 3
وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِۙ﴿3﴾
- وَّالشَّفْعِاور جفت کی
- وَالْوَتْرِاور طاق کی
Translation · Aasan Quran
اور جفت کی اور طاق کی۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: جفت سے مراد دس ذوالحجہ کا دن اور طاق سے مراد عرفہ کا دن ہے، جو نو ذوالحجہ کو آتا ہے ان ایام کی قسم کھانے سے ان کی اہمیت اور فضیلت کی طرف اشارہ ہے۔