آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 116
اِنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ؕ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ﴿116﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَهٗاس کے لیے
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- يُحْيٖوہ زندگی دیتا ہے
- وَيُمِيْتُاور وہ مارتا ہے
- وَمَا لَكُمْاور تمہارے لیے نہیں
- مِّنْکوئی
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- مِنْسے
- وَّلِيٍّکوئی حمایتی
- وَّلَا نَصِيْرٍاور نہ مددگار
Translation · Aasan Quran
یقینا اللہ ہی ہے جس کے قبضے میں سارے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے۔ وہ زندگی بھی دیتا ہے، اور موت بھی، اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی رکھوالا ہے نہ مددگار۔